30 دسمبر، 2014، 2:01 PM

ترکی

انقرہ میں قطرکے سفارتخانہ کے سامنے فائرنگ میں ایک شخص زخمی

انقرہ میں قطرکے سفارتخانہ کے سامنے فائرنگ میں ایک شخص زخمی

مہر نیوز/30 دسمبر/2014 : ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں قطر کے سفارتخانہ کے سامنے فائرنگ کے نتیجے میں قطرکے سفارتخانہ کا ایک محافظ زخمی ہوگیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی نے آناتولی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کے دارالحکومت انقرہ میں قطر کے سفارتخانہ کے سامنے فائرنگ کے نتیجے میں قطری سفارتخانہ کا ایک محافظ زخمی ہوگیا ہے۔ فائرنگ کرنے والوں کی شناخت کے بارے میں ابھی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔

News ID 1847182

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha